نمکی فوران
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (کاشت کاری) زیرزمین پانی کا نمک کی زیادتی سے سطح زمین پر آ جانا جس کے باعث زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے، کلر، تھور۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (کاشت کاری) زیرزمین پانی کا نمک کی زیادتی سے سطح زمین پر آ جانا جس کے باعث زمین ناقابل کاشت ہو جاتی ہے، کلر، تھور۔